4

صوبائی حکومت مضبوط ہے اسے کوئی خطرہ نہیں ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

ہم اپنی کارکردگی کی بنیاد پر حکومت کررہے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال۔ فوٹو: فائل

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کہنا ہے کہ بلوچستان حکومت مضبوط ہے اسے کوئی خطرہ نہیں ہے۔

کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کہنا تھا کہ بلوچستان حکومت مضبوط ہے اسے کوئی خطرہ نہیں ہے، ہم اپنی کارکردگی کی بنیاد پر حکومت کررہے ہیں، عبدالقدوس بزنجو ہمارے سینئر ساتھی ہیں، جب ہماری حکومت بنی، اس کے 2 ماہ بعد عدم اعتماد کا شوشا چھوڑ اگیا تاہم عدم اعتماد اپوزیشن کا حق ہے وہ لا سکتی ہے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں