8

مدرسہ میں مسلمان سنسکرت اور ہندو اُردو سیکھ رہے ہیں

January 24, 2020
Top Stories, ہندوستان

٭ ملک بھر میں ایک طرف متنازعہ سی اے اے، این پی آر، این آر سی کے خلاف احتجاج جاری ہے، وہیں اترپردیش میں ضلع گونڈا کے علاقہ وزیرگنج میں ہندو۔مسلم اتحاد کا نیا باب رقم ہورہا ہے۔ وہاں مدرسہ گلشن بغداد میں نہ صرف مسلم طلباء کو سنسکرت کا سبق پڑھایا جاتا ہے بلکہ بڑی تعداد میں ہندو اسٹوڈنٹس بھی مدرسہ کو اُردو سیکھنے آرہے ہیں۔



Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں