18

ہندوستان میںفرضی خبروں سے نمٹنے گوگل کے اقدامات ایک ملین ڈالر جاری

February 1, 2020
ہندوستان

٭٭ گوگل نے ہندوستان میں فرضی خبروں سے نمٹنے کیلئے ایک ملین امریکی ڈالر جاری کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ ہندوستان میں خبروں کی ترسیل میں بہتر بنانے میں مدد ملے گی ۔ یہ گرانٹ خبررساں ایجنسیوں کو دی جائے گی ۔ انٹر نیوز کی جانب سے 250 صحافیوں کی ٹیم کا انتخاب کیا جائے گا جو حقائق کا پتہ چلانے والی ٹیم ہوگی ۔ اس ٹیم میں ماہرین تعلیم اور این جی او ورکرس کو شامل کیا جائے گا اور انہیں تربیت دی جائے گی ۔ گوگل کی اس کوشش کے حصہ کے طور پر 10 ملین کا فنڈ مختص کیا گیا تاکہ میڈیا کے ذریعہ بیداری پیدا کی جاسکے ۔



Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں