5

سنگا پور میں کورونا وائرس کے مریض کو قید اور جرمانے کی سزا

چینی جوڑے کو قید اور جرمانے کی سزا سنائی گئی۔ فائل فوٹو۔

سنگا پور: کورونا وائرس سے متاثرہ جوڑے کو غلط بیانی پر7ہزار ڈالر کا جرمانہ اور 6ماہ قید کی سزا سنائی گئی۔

غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  محکمہ صحت کے حکام نے بتایا کہ چینی جوڑے سے جب ان کے مرض سے متعلق پوچھا گیا تو انہوں نے غلط بیانی سے کام لیا۔ تاہم ابھی تک اس بات کی تحقیقات جاری ہیں کہ متاثرہ فرد سے کسی اور کو بھی یہ وائرس منتقل ہوا یا نہیں۔

حقائق سامنے آںے کے بعد متاثرہ چینی شخص اور اس کی بیوی کو چھ ماہ قید اور 7ہزار ڈالر جرمانہ کی سزا سنائی گئی ہے





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں