4

ملتان سلطانز کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پشاور زلمی اور ملتان سلطانز نے اپنے پچھلے میچوں کی ٹیمیں برقرار رکھی ہیں – فوٹو: پی ایس ایل

ملتان: پی ایس ایل فائیو کے آٹھویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کو ترجیح دی ہے۔

پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن میں دوسرے مرحلے کا آغاز آج ملتان سے ہورہا ہے، پہلی بار ملتان میں کھیلے جارہے میچ کا ٹاس ملتان سلطانز کے کپتان شان مسعود نے جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

پشاور زلمی اور ملتان سلطانز نے اپنے پچھلے میچوں کی ٹیمیں برقرار رکھی ہیں اور ان میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں