ڈیاپرس کی خریدی پر بحث و تکرار، شوہر نے بیوی کو تین طلاق دیدیا


May 23, 2020
ہندوستان

٭ ایک جھٹ خفا شوہر نے اپنے نومولود بچے کے لیے ڈیاپرس خریدنے کے مسئلہ پر بحث تکرار اور جھگڑے کے بعد بیوی کو بہ یک وقت تین طلاق دے دیا جس پر اس کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ بیان کیا جاتا ہے کہ قریبی دوکان سے ڈیاپرس خرید لانے کے لیے بیوی نے شوہر سے خواہش کی تھی۔ اتنی سی بات پر شوہر غصہ سے بے قابو ہوگیا اور حالت برہمی میں بیوی کو مبینہ طو رپر بہ یک وقت تین طلاق دے دیا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *