عید کا ایک اور تحفہ؛ راولپنڈی میں روٹی کی قیمت بڑھا دی گئی


خمیری اور پتیری روٹی دونوں کی قیمت میں اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔ (فوٹو، فائل)

 راولپنڈی: عید کے موقعے پر راولپنڈی کے نان بائیوں نے روٹی کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق نان بائی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ آٹا ،میدہ ،فائن آٹا بہت مہنگا ہوچکا  اس لیے قیمتوں میں اضافہ  ضروری تھا۔

اضافے کے اعلان کے بعد خمیری روٹی کی قیمت 10 روپے سے بڑھا کر 12 روپے اور  ۔پتیری روٹی کی قیمت 8 روپے سے بڑھا کر 10 روپے کر دی گئی ہے۔





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *