پاکستانی اسکواڈ انگلیڈ سے پہلے ٹیسٹ مقابلے کے لیے مانچسٹر پہنچ گیا


اسکوڈ بس کے ذریعے ڈربی سے مانچسٹر پہنچی۔ (فوٹو، اسٹاف)

مانچسٹر: میزبان ٹیم انگلیڈ سے پہلا ٹیسٹ مقابلہ کرنے کے لیے پاکستانی کرکٹ اسکواڈ ڈرپنی سے مانچسٹر پہنچ گیا ہے۔

ایکپریس نیوز کے مطابق کھلاڑی بذریعہ بس ڈیرھ گھنٹے کی مسافت طے کرکے مانچسٹر پہنچے۔ مہمان کرکٹرز نے عید جمعے کو ڈربی میں منائی تھی۔

یہ بھی پڑھیے: دورہ انگلینڈ؛ شاہد آفریدی کوٹیم سے عمدہ کارکردگی کی امیدیں

پاکستان اور میزبان انگلینڈ  کی ٹیم کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 5 اگست کو شروع ہوگا۔پاکستانی کرکٹرز میچ سے قبل بائیو سیکیور ماحول میں ٹریننگ کریں گے۔





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *