پولس کی غنڈہ گردی، سی سی ٹی وی میں قید ہوگیا پورا معاملہ: دیکھیں ویڈیو



غازی آباد پولس اسٹیشن علاقے کے موہن نگر میں واقع درگاہ کے پاس پولس کی غنڈہ گردی دیکھنے کو ملی، جہاں پولس نے نو بجے رات ایک دکان میں داخل ہوکر توڑ پھوڑ کی، اور اہک نوجوان کو بے رحمی سے مارا پیٹا، اور دکان سارا سامان سڑک پرپھینک دیا پورا واقعہ سی سی ٹی وی میں قید ہوگیا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *