girl killed with sharp edged weapon after rape in gumla شرمناک : 19 سالہ لڑکی کی پہلے آبروریزی کی اور پھر کیا ایسا گھنونا کام ، جان کر سبھی کے اڑ گئے ہوش– Urdu News


گملا (Gumla) کے ایک گاوں میں لڑکی کی ننگی حالت میں لاش ملی ہے ۔ اس کے جسم پر دھاردار ہتھیار اور پتھر سے وار کے نشانات ہیں ۔ لڑکی کے والد نے آبروریزی (Rape) اور قتل (Murder) کا الزام عائد کیا ہے ۔

گملا (Gumla) کے ایک گاوں میں لڑکی کی ننگی حالت میں لاش ملی ہے ۔ اس کے جسم پر دھاردار ہتھیار اور پتھر سے وار کے نشانات ہیں ۔ لڑکی کے والد نے آبروریزی (Rape) اور قتل (Murder) کا الزام عائد کیا ہے ۔

جھارکھنڈ میں بیٹیوں اور خواتین کے ساتھ ہونے والے مظالم میں کمی نہیں آرہی ہے ۔ اب گملا میں حیوانوں نے ایک لڑکی کو اپنا شکار بنایا ہے ۔ درندوں نے پہلے لڑکی کی آبرویرزی کی اور اس کے بعد سر پر پتھر سے حملہ کرکے اس کا قتل کردیا گیا ۔ ضلع کے گھاگھرا تھانہ حلقہ کے لدگے گاوں کے جوڑابر گاوں کی ایک 19 سالہ لڑکی کی پہلے آبرویریزی کی گئی اور اس کے بعد اس کا قتل کردیا گیا ۔

قتل کی اطلاع ملنے پر گھاگھرا پولیس نے لاش کو اپنے قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے گملا بھیج دیا ہے ۔ واقعہ کے بارے میں مقتولہ کے والد نے بتایا کہ اس کی بیٹی کا گاوں کے ایک 20 سالہ لڑکے کے ساتھ گزشتہ تین سالوں سے معاشقہ چل رہا تھا ۔ دونوں ایک ساتھ لڑکے کے گھر میں میاں بیوی کی طرح رہتے تھے ۔ دونوں کے درمیان تنازعات بھی ہوتے تھے ، جس کے بعد میری بیٹی لڑکے کا گھر چھوڑ کر میرے گھر میں کچھ مہینوں سے رہنے لگی تھی ۔ بعد میں لڑکا اس کو پانچ دن پہلے اپنے ساتھ لے گیا ، جس کے بعد ہفتہ کی شام کو بیٹی اپنے گھر سے غائب ہوگئی ۔ اتوار کو بیل چرانے والے لوگوں نے مقتولہ کے والد کو بتایا کہ اس کی بیٹی کی لاش پیپل کے پیڑ کے نیچے پڑی ہوئی ہے ۔

قتل کی اطلاع ملنے پر گھاگھرا پولیس نے لاش کو اپنے قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے گملا بھیج دیا ہے ۔

قتل کی اطلاع ملنے پر گھاگھرا پولیس نے لاش کو اپنے قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے گملا بھیج دیا ہے ۔

جب میں نے پاس جاکر دیکھا تو لڑکی عریاں حالت میں تھی اور سر میں ڈانگی اور پتھر سے مار کر اس کا قتل کیا گیا تھا ، جس کے بعد پورے معاملہ کو لے کر گھاگھرا تھانہ کو اس کی اطلاع دی گئی ۔ جائے واقعہ سے ہی مقتولہ کے عاشق کو بھی پولیس نے پوچھ گچھ کیلئے حراست میں لے لیا ۔ ایس ڈی پی او منیش چندر لال نے بتایا کہ لڑکی کا قتل ہوا ہے ۔ لڑکی عریاں حالت میں تھی ۔ حالانکہ آبروریزی ہوئی ہے یا نہیں اس کی جانچ کریں گے ۔ مقتولہ لڑکی اور اس کے عاشق کے ساتھ میں رہنے کا بھی معاملہ مقامی لوگوں نے بتایا ہے ، جو بھی قصوروار ہوگا اس کو جیل بھیجا جائے گا ۔مقتولہ کے عاشق نے بتایا کہ گزشتہ دو سالوں سے زیادہ سے ہم لوگ ساتھ میں رہتے تھے ۔ بیچ بیچ میں لڑائی جھگڑا بھی ہوتا تھا ، لیکن میں نے قتل نہیں کیا ہے ۔ لڑکی مسلسل کسی سے فون پر بات کرتی تھی اور موبائل سے نمبر ڈیلیٹ کردیتی تھی ۔ کئی مرتبہ میں نے اس کی جانچ کرنے کی کوشش کی ، لیکن لڑکی نے کہا کہ یہ اس کا ذاتی معاملہ ہے ، میں اپنے گھر والوں سے بات کرتی ہوں ۔ ہفتہ کو بھی شام سات بجے وہ میرے موبائل سے کسی لڑکے سے فون پر بات کررہی تھی ، جس کے بعد نمبر ڈیلیٹ کردیا ۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *