سابق چیف جسٹس کی مبینہ آڈیوکا معاملہ، وزیراعظم نے ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیا


وزیراعظم عمران خان اجلاس میں پارٹی ترجمانوں کو گائیڈ لائن دیں گے،ذرائع،فوٹو: فائل
وزیراعظم عمران خان اجلاس میں پارٹی ترجمانوں کو گائیڈ لائن دیں گے،ذرائع،فوٹو: فائل

وزیراعظم عمران خان نے پارٹی ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملکی سیاسی صورت حال ، سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکی مبینہ آڈیو اور لاہور میں ہونے والی وکلا کانفرنس پر بات ہوگی۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیراعظم عمران خان اجلاس میں پارٹی ترجمانوں کوگائیڈ لائن دیں گے۔

ذرائع نے بتایا ہےکہ اجلاس میں وزیرداخلہ شیخ رشید، فواد چوہدری اورسینیئر رہنما شریک ہوں گے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *