شاہینوں کا پلٹ کر وار، بنگلا دیش آل آؤٹ


چٹاکانگ: شاہینوں کا پلٹ کر وار، بنگلا دیش کو 330 رنز پر آل آؤٹ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق چٹاکانگ کے دوسرے روز پاکستانی بولرز نے شاندار کارکردگی دکھائی اور بنگلا دیش کو بڑا اسکور کرنے سے روکنے میں کامیاب رہے۔

پاکستان کی جانب سے حسن علی نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانچ کھلاڑیوں کو پویلین بھیجا، فہیم اشرف اور شاہین شاہ آفریدی نے 2، دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

Comments





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *