اداکار اعجاز اسلم کے والد انتقال کرگئے


پاکستانی ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار اعجاز اسلم کے والد انتقال کرگئے۔ —فوٹو: فائل 

پاکستانی ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار اعجاز اسلم کے والد انتقال کرگئے۔

اداکار عدنان صدیقی نے انسٹا گرام پر اسٹوری اپ لوڈ کرتے ہوئے اعجاز اسلم کے والد کے انتقال کی خبر دی۔

فوٹو: عدنان صدیقی انسٹاگرام
فوٹو: عدنان صدیقی انسٹاگرام 

عدنان صدیقی نے لکھا کہ ‘ اعجاز کے خاندان کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں جبکہ ان کے والد کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام حاصل ہو’۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *