‘فضائی آلودگی پیدائش سے قبل ہی بچوں کو متاثر کر رہی ہے’



پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہے۔ فضائی آلودگی کے سبب نہ صرف سانس لینے میں مشکلات کا سامنا ہے بلکہ ماہرین کے مطابق اس سے صحت کے مسائل بھی جنم لے رہے ہیں اور پیدائش سے قبل ہی بچے اس سے متاثر ہو رہے ہیں۔ مزید بتا رہی ہیں سدرہ ڈار اپنی اس رپورٹ میں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *