پی این ایس سی کے جہازوں کی خریداری پر ٹیکس عائد


پی این ایس سی کو مطلوبہ جہاز پر تقریبا 1 ارب روپے سیلز ٹیکس لگے گا: ذرائع۔ فوٹو: فائل
پی این ایس سی کو مطلوبہ جہاز پر تقریبا 1 ارب روپے سیلز ٹیکس لگے گا: ذرائع۔ فوٹو: فائل

کراچی: پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) کے جہازوں کی خریداری پر سیلز ٹیکس عائد کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پی این ایس سی کو مطلوبہ جہاز پر تقریبا 1 ارب روپے سیلز ٹیکس لگے گا۔

شپنگ ذرائع کے مطابق رواں سال پی این ایس سی کے جہاز کی خریداری میں تاخیر کی گئی، تاخیر کے سبب عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھیں اور حکومت نے نیا ٹیکس بھی لگا دیا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *