کیا بلوچستان کے دیہات میں ایڈز کی ادویات دستیاب نہیں ہیں؟



پاکستان کے ہر صوبے میں ایڈز کنٹرول پروگرام موجود ہے جو مریضوں کو مفت علاج کی سہولتیں فراہم کرتا ہے۔ البتہ بلوچستان میں ایچ آئی وی ایڈز کے مریضوں کی مدد کرنے والوں کی شکایت ہے کہ دور دراز علاقوں میں مریضوں کو مفت ادویات فراہم کرنے کی سہولت نہیں ہے۔ مزید جانیے کوئٹہ سے مرتضیٰ زہری کی رپورٹ میں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published.