کرونا کے سبب نرسیں نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا



کرونا وبا کے آغاز سے سب سے زیاد دباؤ طبی عملے خصوصاً مریضوں کی دیکھ بھال کرنے والی نرسوں پر رہا ہے۔ امریکہ میں طبی کام کی زیادتی کی وجہ سے نرسوں کی نفسیاتی صحت متاثر ہونے لگی ہے۔ مزید جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *