خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 62 کیسز رپورٹ


صوبے میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 180316 ہوگئی - فوٹو:فائل

صوبے میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 180316 ہوگئی – فوٹو:فائل

 پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 62 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر پختون خوا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 180316 ہوگئی ہے، کورونا سے ایک بار پھر نئی موت واقع نہیں ہوئیہے۔

صوبے میں کورونا سے 55 افراد نے شفایابی حاصل کی ہے جبکہ ایک روز میں کورونا کے 9075 ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published.